Enter Your Email Address Below And Click Subscribe Button To Get All Naat Lyrics In Your Email

Delivered by Naat Lyrics in FeedBurner

Sunday, November 24, 2019

khak suraj se naat lyrics in urdu by Sajid Ali Chishti

Naat Lyrics in Urdu of Khak Suraj Se Andheron Ka Azala Hoga by Sajid Ali Chishti

Aap Aaye To Mere Ghar Mein Ujala Hoga Lyrics In Roman Urdu Image

 Event: Mehfil E Zikr E Illahi Wa Milad E Mustafa S.A.W.W Part 8/12
Date: 19-12-2016
Khawaja Muhammad Jamil Khan Lodhi
Location: ADA Bhagal District Layyah

خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا   آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا
  عشق سرکار کی اِک شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں بھی اُجالاہوگا
آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا
 | جب بھی مانگو تو وسیلے سے اُنہی کے مانگو
 اِس وسیلے سےکرم اور دوبالاہوگا
آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا
حشر میں اُس کو بھی سینے سے لگائیں گے حضور
جس گناہگار کو ہر ایک نے ٹالاہوگا
آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا
حشر میں ہو گا وہ سرکار کے جھنڈے کے تلے
میرے سرکار کا جو چاہنے والاہوگا
آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا
صلۂِ نعت نبی پاؤں گا اُس دِن خالد
 وہ کرم دیکھناتم دیکھنے والاہوگا
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا   آپ آئیں تو میرے گھر میں اُجالاہوگا

Enter Your Email Address Below And Click Subscribe Button To Get All Naat Lyrics In Your Email

Delivered by Naat Lyrics in FeedBurner