Kalam E Hakim Mere Nabi Ki Zaat Ko – Naat Lyrics In Urdu - Ahmed Ali Hakim
میرے
نبیؐ کی ذات کو جو مانتے نہیں وہ جان لیں
کہ ہم بھی اُنہیں جانتے نہیں
پہچان
جن کونہ ہوئی میرے حسینؑ کی
سمجھو کہ وہ نبیﷺ کو بھی
پہچانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں
جانتے نہیں
وہ
جن کو اپنی جان سے پیارے نہی حضورؐ
صفِ عاشقاں میں ہم اُنہیں
گردانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں
جانتے نہیں
وہ
غا زی علمُ الدینؒ نے ٹھانی تھی جس طرح
سب
لوگ اِس طرح کی یہاں ٹھانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں
جانتے نہیں
ممتاز
قادریؒ نے ٹھانی تھی جس طرح
سب
لوگ اِس طرح کی یہاں ٹھانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں
جانتے نہیں
دہلیز
جن کومِل گئی میرے حضورؐ کی
وہ
خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی اُنہیں
جانتے نہیں
حاکم ہے ہم نے حاکم مانا
حضور ﷺ کو
حا کم کسی بھی اورکوہم
مانتے نہیں
میرے
نبیؐ کی ذات کو جو مانتے نہیں وہ جان لیں
کہ ہم بھی اُنہیں جانتے نہیں
Please comments box mein kisi bhi qisam ke spem links enter na Karen.