عزت
کا ہے حقدار وفا دارِ صحابہ ، ذِلت کا
سزاوار ہے غدار صحابہ
نبیؐ چاند ہیں اور ستارے صحابہ
صدیق
کی توہین
بھلا کیسے سُنے ہم ، صدیق تو ہیں
بے شک سردارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
باطل
كے سَر کو تن سے جدا کر كے رکھ دیا ، مشہور ہے جہان میں تلوارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
اندھے
دِلوں کو جس نے دی ایمان کی چمک ، بے مثَلُ
لاجواب تھی گُفتارِصحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
سیرت
ہے اِنکی سیرت سرکارِ
دو عالمﷺ ، اللہ کو پسند
ہے کردارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
کرتے
ہیں ناز اِس پہ خدا كے ملائکہ ، حاصل ہے جس بشر کو بھی دیدارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
اُن
كے لیے تو اُلفتِ اِبلیس بہت ہے ، ہم تو بنے ہوئے ہیں طلبگارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
اصحابی کا نجوم
کا مُجدا اِنہیں
مِلا ، کیسے بتاؤں
آپکو معیارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
اللہ
کو ہے پیار صحابہ كے عمل سے
، دیکھو تو ذرا مُنکِرو وقارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
میرے
مُعاویہ پے نا شبُ و ستم کرو ، بے
شک مُعاویہ ہیں وفا دارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
عاصم
پڑھے گا جھوم كے نغمیں سلام كے، جب كے لگے
گا حشر میں دربارِ صحابہ
عزت کا ہے حقدار وفا
دارِ صحابہ
Please comments box mein kisi bhi qisam ke spem links enter na Karen.