Jo Huwa Nawasa E Mustafa Wo Ali Ka Beta Hussain Hey Jo Yazeediyat Ko Fana Karey Shah E Karbla Wo Hussain Hey Bibi Fatima Ka Wo Ladla Mera Badshah Wo Hussain Hey Mera Maula Maula Hussain Hai Lyrics In Urdu Poetry And Quotes In Urdu Beautiful Manqabat E Hussain Reacted By Hafiz Tahir Qadri
میرا مولا مولاحسینؑ ہے ، میرا مولا
مولاحسینؑ ہے
جو ہُوا نواسہِ
مصطفیٰﷺ وہ علیؑ کا بیٹا حسینؑ
ہے
جو یزیدیت
کو فنا کرے شاہِ
کربلا وہ حسینؑ ہے
بی
بی فاطمہؑ کا وہ لاڈلا
میرا بادشاہ وہ حسین
ہے
کیا سُناؤ
واقعہ کربلا ، ہائے تیر نیزا کہاں لگا
جسے چومتے رہے
مصطفیٰ ، وہ حسینؑ سَر کا کٹا ہُوا
سارا گھر کا گھر
بھی لٹا دیا، وہ
جو کر گیا وہ حسینؑ ہے
یہی بولے حضرتِ
حُر شہہَ
یا حسینؑ آپکا شکریہ
کہ یزیدیوں
سے نکال کر جو حسینیوں میں بٹھا دیا
مجھے
منزلوں کا پتہ دیا، میرا رہنما وہ حسینؑ
ہے
وہ
بھی بندہ کتنا عجیب ہے، جو کہے یزید
بھی ٹھیک ہے
یا حسینی بن یا
یزیدی بن ، ایسے جھوٹ میں کیوں شریک
ہے
کیوں دو کشتیوں
کا سوار ہے، جو ہے حق نُما
وہ حسینؑ ہے
جو دَرِ حسینؑ
پہ آ گیا ، ساری منَتوں کو وہ پا گیا
یہ گھرانا
آلِ نبیؐ کا ہے ، جو سخاوتوں
کو سکھا گیا
جو فقیر کو کرے بادشاہ
، ایسا
بادشاہ وہ حسینؑ ہے
یہ وظیفہ ہے
میری نوکری ، میں پڑھوں
گا نادِ علی علیؑ
میں پیوں گا جامِ قلندری
، میں
لگاؤں نعرہ حیدیری
دو اُجاگَر
عشق میں یہ سدا
، مجھے
مِل گیا وہ حسینؑؑ
ہے
Please comments box mein kisi bhi qisam ke spem links enter na Karen.